زیرآب: کے نتائج

بھارت کے ستلج مےں چھوڑے پانی سے ساہیوال، قصور، پاکپتن مےں مزید دیہات زیرآب

ساہیوال + قصور + بدین (نامہ نگاران+ ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) بھارت کی طرف سے ستلج مےں چھوڑے گئے پانی سے قصور، ساہیوال اور پاکپتن مےں مزید کئی دیہات زیرآب آگئے، میرپور خاص مےں پیٹ کے امراض مےں مبتلا 2بچے جاںبحق ہوگئے، امداد کی غیر منصفانہ تقسیم کےخلاف کئی علاقوں مےں مظاہروں کا

بھارت نے جہلم‘ ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا‘ بوریوالا میں متعدد دیہات زیرآب‘ فصلیں تباہ‘ سندھ میں مظاہرے جاری

مظفرآباد + بورےوالا (ریڈیو نیوز + نامہ نگار) بھارت نے دریائے جہلم مےں دوبارہ پانی چھوڑ دیا، آزاد کشمیر مےں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ بورےوالا مےں بھارت کی طرف سے ستلج مےں چھوڑے گئے پانی نے بورےوالا مےں تباہی مچا دی، متعدد بستیاں اور سینکڑوں

سندھ میں چھ اضلاع کا سیلابی پانی بدین میںداخل ہو چکا، بارہ یونین کونسلزمکمل طور پر زیرآب آگئیں، عُمرکوٹ کے بعد سانگھڑ کو بھی آفت زدہ قرار دیدیا

سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد عمر کوٹ کو بھی آفت زدہ قراردے دیا گیا ہے۔۔ٹنڈوالہ یارمیں بارشوں اور سیلاب سے اسی فیصد شہری، نوے فیصد زرعی علاقہ متاثر ہوا ہے جبکہ ضلع کے تمام دیہات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں،سندھ حکومت نے ضلع ٹنڈو الہ یار کو بھی آفت ذدہ قراردے دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوج اوررینجرزکی مدد طلب کرلی گئی ہے۔ سانگھڑ اور گردونواح میں ہونے والی پانچ سو ملی میٹر بارش اورسیم نالوں کے پانی سے سینکڑوں گاﺅں زیر آب آ گئے ہیں جسکے باعث متاثرین نے دوسرے مقامات پر نقل

مزید نتائج