زیبا: کے نتائج

شمیم آراء روبصحت ہیں ‘کراچی کے صحافی محمود حسن، زیبا بیگم اور بہار نے عیادت کی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ممتاز اداکارہ اور ہدایتکارہ شمیم آراء بیگم جو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے مسلسل بے ہوش تھیں اب قدرے بہتر ہیں۔ گزشتہ دنوں ماضی کی ممتاز اداکارہ زیبا بیگم، بہار بیگم، بابرا شریف اور کراچی کے نامور صحافی اور فوٹوگرافر محمود حسن نے ان کی عیادت کی۔ میڈم شمیم آرا کے

زیبا نے علی زیب پروڈکشن ہاوس دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ زیبا نے علی زیب پروڈکشن ہاوس دوبارہ کراچی میں کھولنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی فلموں کی سپر ہٹ جوڑی زیبا اور محمد علی آج بھی لوگوں کے دلوں میں ماضی کی طرح زندہ ہیں للیجنڈ اداکارہ زیبا کے اعزاز میں کراچی پریس کلب میں

زیبا کی پی ٹی وی ہوم کے پروگرام سنڈے لاﺅنج میں شرکت

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زیبا نے گذشتہ روز پی ٹی وی ہوم کے پروگرام سنڈے لاﺅنج میں شرکت کی۔ اس پروگرام میں زیبا بیگم نے فلمسٹار محمد علی کی شخصیت اور ان کے فن پر گفتگو کی۔

مزید نتائج