لاہورمیں وقت نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر کے والد نے کہا کہ ذوالقرنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرنا چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کو پاکستان میں اپنے ساتھ اوردوبارہ قومی ٹیم میں دیکھناچاہتے ہیں۔ذوالقرنین کی بیٹی نے بھی اپنے والد سے اپیل کی کہ وہ جلد وطن واپس آجائیں کیونکہ سب لوگ ان کے بغیر اداس ہیں Sot