ملتان (سٹاف رپورٹر + نیوز رپورٹر) حضرت غوث بہاءالدین زکریا سہروردی ملتانیؒ کے 770ویں سالانہ عرس مبارک کی سہ روزہ تقریبات آج جمعرات 21 جنوری سے درگاہ عالیہ میں شروع ہو رہی ہیں۔ تقریبات کا افتتاح دس بجے دن درگاہ کے سجادہ نشین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تقریب غسل سے