زندہ: کے نتائج

معمرقذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے کہا ہے کہ ان کے والد زندہ ہیں اور اپنے وطن کی آزادی کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں۔

ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں معمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے کہا ہے کہ ان کے والد بالکل ٹھیک ہیں اور اپنے بیٹوں کے ہمراہ لیبیا کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چالیس ملکوں نے اپنے طیاروں، راکٹس اور ٹیکنالوجی کیساتھ لیبیا پر حملہ کیا ہے انہیں مقامی غداروں کی حمایت حاصل ہے تاہم لیبیا کے بہادر عوام دشمن کی بے پناہ طاقت کے باوجود ثابت قدمی سے لڑرہے ہیں۔ عائشہ قذافی نے عرب رہنماؤں اورعوام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عرب لیڈروں نے لیبیائی عوام کے قتل عام میں مدد کی ، افسوس یہ ہے کہ

استحکام پاکستان کیلئے دو قومی نظریہ کو زندہ رکھنا ہو گا: چیئرمین مسلم لیگ (ن)

پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق نے کہاہے کہ سابق صدر پرویزمشرف کی روشن خیالی اور پالیسیوں کے نتیجہ میں آج پاکستان ایسی خطرناک کیفیت سے دوچارہوگیا ہے جس کا سامنا افغانستان جیسے ملک کو بھی نہیں کرنا پڑرہا ہے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قوم اپنے

کراچی: فائرنگ سے 3 جاں بحق، ایک کو زندہ جلا دیا گیا، آپریشن جاری، 32گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص کو زندہ جلا ڈالا گیا۔ سرچ آپریشن میں رینجرز اور پولیس نے مزید 3 ٹارگٹ کلرز سمیت 32 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے قلندر خان

مزید نتائج