زمینداروں: کے نتائج

بااثر زمینداروں کا دباﺅ‘ پنجاب یں غیر منصفانہ تقسیم سے نہری پانی کی بڑی مقدار ضائع ہو جاتی ہے

لاہور (ندیم بسراسے) بااثر زمینداروں کے دباو پر نہری پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم سے پنجاب میںہر برس پانی کی بڑی مقدار ضائع ہو جاتی ہے ۔ بڑے زمینداروں اور جاگیرداروں کے دباوکے باعث واٹر الانس میں بھی تبدیلی نہیں کی جا سکی ہے۔ انگریز دور میں مختلف علاقوں میں زمین کی نوعیت اور

خانیوال: اجرت مانگنے پر زمینداروں نے دو محنت کشوں کی مونچھیں، سر کے بال مونڈھ دیئے

خانیوال (ریڈیو مانیٹرنگ+ایجنسیاں) خانیوال میں زمینداروں نے اجرت مانگنے پر دو محنت کشوں کی بھنویں، مونچھیں اور سرکے بال مونڈھ ڈالے، منہ کالا کرکے علاقے میں چکر لگواتے رہے۔ خانیوال کے نواحی علاقہ بھاون شاہ میں یوسف، لعل حق نواز، لعل خدا بخش اور ان کے 9 کارندوں نے اجرت

خانیوال میں اجرت مانگنے پر بااثر زمینداروں نے اپنے دو ملازمین کے سر، مونچھیں اور  بھنویں مونڈ کر منہ کالا کردیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا۔ 

پنجاب کے ضلع خانیوال کے نواحی علاقے بھاون شاہ کے زمیندار یوسف، محمد لعل اور ان کے نو مسلح ساتھیوں نے اپنے مزارعین الطاف حسین اور قسورحسین کو اجرت مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا  ۔ اس کے بعد ان سرکے بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ دیں۔ انہیں برہنہ کیا اور منہ کالا کرکے بازار میں گھمایا،  جب علاقے کے لوگوں نے انہیں منع کیا تو ملزموں نے انہیں بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ملازموں کے والدین کی منت سماجت پر ان کو چھوڑا گیا ۔ تھانہ نواں شہر پولیس نے بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ چیف جسٹس

مزید نتائج