زمین: کے نتائج

جنگی جنون میں مبتلابھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی ٹو کا تجربہ کیا ہے۔

بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحلی علاقے میں بھارتی فوج کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل اگنی ٹو کا تجربہ کیاگیا ۔ میزائل کی رینج دوہزار کلومیٹر ہے جو جہازرانی اوراینٹی بیلسٹک ڈیفنس سسٹم سے لیس ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق میزائل دو حصوں پر مشتمل ہے جس کی لمبائی بیس میٹر، قطر ایک میٹر اور وزن تقریباً سترہ ٹن ہے۔ ہتھیاروں کے حصول کی دوڑ میں شامل بھارت نے میزائل کا ابتدائی تجربہ گزشتہ برس سترہ مئی کو کیا گیا تھا جو کامیاب رہا۔

بھارت کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے سپر سونک بیلسٹک میزائل کا تجربہ

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے سپر سونک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ میزائل مشرقی ریاست اڑیسہ کے ساحلی ضلع سلاسور کے ٹیسٹ رینج سے داغا گیا۔ بھارتی وزیر دفاع کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ میزائل نے خلیج بنگال میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

مزید نتائج