زمانہ: کے نتائج

ایڈ ونچر اور سنسنی سے بھر پور مشہور زمانہ فلم جراسک پارک اٹھارہ سال گزرنے کے بعد ایک بار پھر ہالی وڈ کے سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔

تھرل ،ایڈونچر اور تھرل سے بھر پور اس فلم کی کہانی ایسےدیوہیکل ڈائناسورس کے گرد گھومتی ہے جن کے جنگلات میں پائے جانےوالے نشانات کو انسان حقیقتا اپنے سامنے پا کر حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔اٹھارہ سال پہلے ریلیز ہونے والی اس فلم نے ہالی وڈ باکس آفس پر تین سو ملین کا کامیاب بزنس کیا تھا لیکن اب دیکھنا ہے کہ ڈائناسورز اپنی اجارہ داری قائم کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں۔

طرابلس کے ایک ہسپتال سے دو سو سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ باغیوں نےبدنام زمانہ جیل ابوسلیم سے سیکڑوں قیدیوں کو رہا کروا لیا

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں دو سو سے زائد مردوں، عورتوں اور بچوں کی لاشیں ایک ہسپتال میں گل سڑ رہی ہیں، جہاں کا عملہ لڑائی شروع ہونے کے بعد فرار ہوچکا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق یہ لاشیں پانچ روز سے ہسپتال میں پڑی ہیں تعفن کے باعث وہاں ٹھہرنا مشکل ہے۔ادھر باغیوں کے دو کمانڈروں نے بدنامہ زمانہ ابو سلیم جیل میں داخل ہوکر وہاں قید سیکڑوں افراد کو رہا کرالیا ہے جو بن غازی پہنچ گئے ہیں

مفاہمت‘ گرینڈ الائنس اور بدنام زمانہ این آر او سب کرپشن کا حصہ ہیں

لندن (تجزیہ: خالد ایچ لودھی) وسیع تر قومی مفاد میں مفاہمت‘ گرینڈ الائنس اور ماضی کا بدنام زمانہ ”این آر او“ یہ سب اسی کرپشن کا حصہ ہیں جسے ”شاہراہ اقتدار“ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا‘ اس شاہراہ پر جس کی جتنی طاقت اور ہمت ہے وہ اپنی گاڑی دوڑاتا ہے‘ اس شاہراہ کی یہ خوبی بھی ہے

مزید نتائج