زم: کے نتائج

مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کو آج ہزاروں ٹن آب زم زم اورعرق گلاب سے غسل دیا جائے گا۔

خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی جگہ مکہ مکرمہ کے گورنر شہزاردہ خالد الفیصل آج ہزاروں من آپ زم زم اور عرق گلاب سے بیت اللہ کو غسل دیں گے۔ یہ تقریب کئی گھنٹوں جاری رہے گی جس میں پاکستان کے سفیر سمیت مختلف اسلامی ممالک کے حج مشن کے سربراہ، او آئی سی کے سربراہ، سفیر،سعودی اعلیٰ حکام ، حرمین شریفین کی انتظامیہ اور امام کعبہ کے علاوہ کلید بردار بیت اللہ شیخ عبدالعزیز الشیبی بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

مسجد حرم آب زم زم کی بہتر تقسیم اور دیکھ بھال کیلئے جدید واٹر پلانٹ کی تنصیب

مکی شریف میں روزانہ 3200 مکعب میٹر اور مسجد نبوی شریف میں 3555 مکعب میٹر آب زمزم استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بات حرمین شریفین انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا ہے کہ زائرین کو صاف پانی مہیا کرنے اور مناسب تقسیم کے سلسلے میں حرم شریف میںایک

مزید نتائج