زلزلے: کے نتائج

بھارت،نیپال اورتبت میں آنے والے طاقتور زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کرگئی

مشرقی بھارت اورنیپال میں اتوارکی شام آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی۔بھارت کے علاقے سکم میں سب سے زیادہ تئیس افراد ہلاک ہوئے جبکہ مشرقی بنگال میں چھ بہار،تبت اورنیپال میں سات سات افراد ہلاک ہوئے۔۔متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں لیکن حکام کا کہنا ہے کہ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے امدادی کارکنوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔زلزلہ بھارت کے مقامی وقت کے مطابق شام تقریباً چھ بجے آیا اور اس کا مرکز شمالی مشرقی بھارتی ریاست سکم کے دارالحکومت

جاپان کے وزیراعظم نائٹو کان زلزلے اور سونامی میں ناقص کارکردگی کے الزامات کے بعد مستعفی ہوگئے ہیں

رواں سال مارچ میں آنے والے زلزلے، سونامی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے جوہری بحران نے ہزاروں جاپانیوں کی جانیں لینے کے علاوہ ملکی معیشت کوبھی تباہ کردیا تھا۔ جاپان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے الزامات لگائے کہ حکومت نے متاثرین کی مدد میں سست روی سے کام لیا اور جوہری بحران کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ لہٰذا وزیراعظم نائٹو کان کو مستعفی ہونا چاہیئے، اس مطالبے کے پیش نظر۔نائٹوکان نے اعلان کیا تھا کہ وہ دوسرا بجٹ، دوبارہ قابل استعمال توانائی اور بجٹ فنانس بل پاس ہونے کے بعد مستعفی ہوجائینگے۔

امریکہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے‘ عمارتیں لرز اٹھیں

واشنگٹن (وقت نیوز / ریڈیو مانیٹرنگ) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.00 درجے ریکارڈ کی گئی جس پر امریکی محکمہ دفاع کی عمارت پینٹاگون سمیت متعدد اہم عمارتیں خالی کرا لی گئیں۔ زلزلے کے جھٹکے نیویارک‘ اوہائیو میں بھی

مزید نتائج