زرمبادلہ: کے نتائج

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست کے مہینے میں ایک ارب اکتیس کروڑ ڈالر زرمبادلہ پاکستان بھیجا جو پاکستانی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست میں ایک ارب اکتیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں سینتیس کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست کا مہینہ مسلسل چھٹا مہینا ہے جس میں بیرون ملک سے ایک ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر پاکستان آئیں۔گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے تمام ملکوں سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔اس طرح رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات پاکستان بھیجی ۔اس سال بیرون ملک مقیم

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران سولہ کروڑچوالیس لاکھ ڈالر اضافے کے بعد ایک بار پھراٹھارہ ارب ڈالرسے تجاوزکر گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تین ستمبر تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر سترہ ارب نواسی کروڑ ستاسی لاکھ ڈالر سے بڑھ کر اٹھارہ ارب چھ کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈالر ڈپازٹس میں ایک ہفتے کے دوران پندرہ کروڑترپن لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ڈالر ریزرو میں اکانوے لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد مرکزی بینک کے ڈالر ڈپازٹس چودہ ارب ساٹھ کروڑانتیس لاکھ ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر تین ارب چھیالیس کروڑ دو لاکھ ڈالرہوگئے۔معاشی ماہرین کے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران اٹھانوے لاکھ ڈالر بڑھ کر اٹھارہ ارب اکتیس کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اٹھارہ ارب تیس کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر سے بڑھ کر اٹھارہ ارب اکتیس کروڑ انتیس لاکھ ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈالر ڈپازٹس میں ایک ہفتے کے دوران تین کروڑترپن لاکھ ڈالر کا اضافہ اور کمرشل بینکوں کے ڈالر ریزرو میں دو کروڑ پچپن لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ تیس جولائی تک مرکزی بینک کے ڈالر ڈپازٹس چودہ ارب ستتر کروڑچھاسی لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر تین ارب ترپن کروڑتینتالیس

مزید نتائج