زراعت: کے نتائج

صوبائی وزیر زراعت کی 22 لائیو سٹاک فارمز کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر زراعت احمد علی اولکھ نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی بائیوٹیکنالوجی سے وابستہ ہے اور پاکستان میں بائیوٹیکنالوجی کے شعبے میں لیڈر بن سکتا ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ نجی شعبہ، سائنسدان، محقق اور حکومت مل کر کام کریں۔ وہ گذشتہ روز لاہور چیمبر

ورلڈ بنک کی پنجاب میں زراعت کیلئے 30 کروڑ ڈالر امداد دینے پر آمادگی

نیویارک (مانیٹرنگ نیوز) ورلڈ بنک نے صوبہ پنجاب میں زرعی ترقی اور آبپاشی کے نظام کے لئے تیس کروڑ ڈالر کی امداد دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت اور ورلڈ بنک اس حوالے سے مختلف منصوبوں کے خدوخال کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس کے بعد حتمی منظوری دی جائے گی۔

اپوزیشن زراعت پر سیلز ٹیکس کیخلاف پنجاب حکومت کے کندھے سے کندھا ملائے : کامران مائیکل

لاہور (خبر نگار خصوصی + کامرس رپورٹر + سپیشل رپورٹر + سٹاف رپورٹر + خبر نگار + نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر خزانہ کامران مائیکل نے بجٹ تجاویز پر ارکان اسمبلی کی تعمیری اور مثبت تجاویز سے استفادہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ رواں مالی سال میں صوبائی محصولات میں اضافہ 20

مزید نتائج