زر: کے نتائج

رواں مالی سال درآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کیوجہ سے حکومت کو آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت نہیں۔ عبد الحفیظ شیخ

اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس میں بنک کے حکام کو حکومت کے فیصلے سے آگاہ کر دیا جائے گا ۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ دو تین سال میں پاکستان کو دوبارہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے لہذا پاکستان قرض پروگرام ختم کرنے کے باوجود معاشی اصلاحات جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ سوچ سے زیادہ گھمبیر ہے اور اس کے حل کے لیے موثراقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔

اگست میں 1.31ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول

لاہور (کامرس رپورٹر) بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز نے اگست 2011ءکے دوران تاریخ کی سب سے زیادہ 1.31ارب ڈالر ترسیلات زر وطن بھیجیں۔

پنجاب اسمبلی : پولیس‘ تعلیم صحت کے ایک کھرب چار ارب کے مطالبات زر منظور

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) پنجاب اسمبلی نے گزشتہ روز تین محکموں پولیس‘ تعلیم اور صحت کے 1 کھرب 4 ارب‘ 11 کروڑ‘ 36 لاکھ 5 ہزار روپے کے مطالبات زر کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی کٹوتی کی تحریکیں کثرت رائے سے مسترد کر دی گئیں۔ راجہ ریاض احمد نے کہا کہ اگر شہباز شریف

مزید نتائج