زدگی: کے نتائج

جناح ہسپتال لاہورمیں آتش زدگی کے باعث ایک خاتون سمیت تین مریض دم گھٹنے سےجاں بحق ہوگئے ہیں،آئی سی یوپانچ روز کے لیے بند رہے گا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جناح ہسپتال لاہورکے آئی سی یو وارڈ کے سٹور روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس پرہسپتال عملے نے قابو پالیا۔ لیکن کچھ دیر بعد آگ دوبارہ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری وارڈ میں دھواں پھیل گیا۔ ہسپتال عملے نے آئی سی یومیں داخل دس مریضوں کودوسری وارڈزمیں منتقل کیا مگرایک خاتون ماگریٹ گِل ، اورنگزیب اورطالب حسین دم گھٹنے سے توڑ گئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ بجھانے اورمریضوں کی منتقل دوران ڈی ایم ایس ایڈمن کاشف بشیرسمیت پانچ ملازمین کرنٹ لگنے سے زخمی ہوئے

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں آتش زدگی کے باعث کنٹرول روم کا شعبہ کمپیوٹرتباہ ہوگیا۔

امریکی سفارت خانے کے حکام کے مطابق آگ کنٹرول روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس سے کنٹرول روم کا کچھ ریکارڈ جل کرتباہ ہوگیا، تاہم موقع پر موجود فائربریگیڈ کےعملے نے فوری کارروائی کرکے آگ پرقابوپالیا۔ امریکی سفارت خانے میں موجود کنٹرول روم کے اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ آگ سے کنٹرول روم کا شعبہ کمپیوٹر تباہ ہوگیا۔