زدگان: کے نتائج

گلو کارہ حمیرا ارشد کا سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس میں کامیاب شو

پیرس (آن لائن) گلو کارہ حمیرا ارشد نے سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس کے کامیاب دورے میں جمع ہونے والی تمام رقم سیلاب زدگان کے نام کر دی۔تفصیلات کے مطابق گلو کارہ حمیرا ارشد ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں ۔اور سیلاب زدگان کے لئے امداد اکٹھی کرنے میں مصروف ہیں ۔گلو کارہ حمیرا

ٹی 20 کی چیمپئن سیالکوٹ نے سیلاب زدگان کےلئے 5 لاکھ دےدیئے

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) نیشنل ٹی 20 کی چیمپئن سیالکوٹ سٹالین نے سیلاب زدگان کےلئے پانچ لاکھ روپے دےدیئے۔ سیالکوٹ سٹالینز کے کپتان شعیب ملک نے انعامی رقم سے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کیا۔

اقوام متحدہ اور ایرانی صدر نے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل کر دی

کراچی+ روم (وقائع نگار خصوصی+ اے ایف پی+ نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ اور ایرانی صدر احمدی نژاد نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل کر دی، فوڈ اینڈ ایگریکچرل ادارے کے مطابق ایک کروڑ 89لاکھ ڈالر سے دیہی علاقوں کے لاکھوں خاندانوں کی مدد کی جائیگی۔ ڈنمارک نے متاثرین

مزید نتائج