زد: کے نتائج

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں۔

برطانوی اخبارکےمطابق کیریبیئن جزیرے پر آسمانی بجلی گرنے سے ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ محفوظ رہی ہیں۔ کیٹ ونسلیٹ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تعطیلات منانے کے لیے وہاں موجود تھیں۔ جس مکان پر بجلی گری وہ بری طرح جل گیا ہے تاہم اس میں موجود تمام افراد محفوظ رہے ہیں۔ کیٹ ونسلیٹ کے ہمراہ ان کا بوائے فرینڈ لوئس ڈاؤلر اور بچے میا اور جوئی بھی تھے۔ واضح رہے پینتیس سالہ کیٹ وینسلیٹ کو جیمز کیمرون کی فلم ٹائی ٹینک سے بین الاقوامی شہرت ملی تھی۔ دو ہزارنومیں'' دی ریڈر'' فلم میں بہترین اداکاری کرنے پر

پاکستان دہشت گردی کی زد میں

ملک فضل حسین/برمنگھم.......دہشت گردی کے لغوی معنی خوف و ہراس پھیلانے اور حقیقی معنی تباہ و برباد کرنے کے ہیں۔ مثلاً جنگلی میں شکار کھیلنے والے لوگ پہلے ڈھول وغیرہ کے ساتھ شور شرابہ مچاتے ہیں۔ جس سے جانوروں میں خوف و ہراس پھیلتا ہے۔ اس طرح ہراساں ہو کر جانور جان بچانے کے

پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک مرتبہ پھر انسانی سمگلنگ کے الزامات کی زد میں آگئی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن پر ایک مرتبہ پھر انسانی سمگلنگ کے الزامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے لوگ مبینہ طور پر اس کام میں ملوث ہیں، اوراولمپئن شہباز جونئیر مبینہ طور پر ان کے لیڈرہیں جبکہ نیچلی سطح پر ان کے بھائی نواز تمام معاملات کو طے کرتے ہیں جو ان دنوں ایف۔ آئی۔ اے کی حراست میں ہیں، وقت نیوز کے پروگرام گیم بیٹ میں چنیوٹ کے تین شہریوں نے سابق اولمپئین شہباز جونیئر پر براہ راست الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کہ مستقبل کے سے کھیل رہے ہیں۔ ناصر عباس،محمد ساجد اور محمد ارشد

مزید نتائج