تازہ ترین:

زخمی: کے نتائج

مانسہرہ ....بارودی سرنگ دھماکہ سے پولیس گاڑی تباہ‘ سات اہلکار جاں بحق‘ 25 زخمی

مانسہرہ (آن لائن) تورغر (کالا ڈھاکہ) کے قریب پولیس اہلکاروں کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے7 اہلکار جاںبحق، 25 زخمی ہوگئے، گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ خیبر ایجنسی میں نیٹو آئل ٹینکر دھماکے مےں 2 افراد جاںبحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی صبح پولیس کی گاڑیاں

مانسہرہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، چار پولیس اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ۔

مانسہرہ کےعلاقےتورغرمیں ٹریننگ کیلئےجانے والی پولیس کی گاڑی کےقریب دھماکہ ہوا جس سے چار پولیس اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے،زخمیوں کوڈی ایچ کیو بٹ گرام منتقل کردیا گیا۔ واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے تاہم تاحال دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔

انارکلی اور جی سی یونیورسٹی کے قریب 3 گٹروں میں دھماکے، 4 زخمی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ انار کلی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے عقب میں گٹروں میں معمولی نوعیت کے تین دھماکوں سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دھماکوںکی وجہ گیس پائپ لائن پھٹنے کو قرار دیدیا۔ دھماکوں سے علاقہ میں شدید خوف و ہراس اور افرا تفری پھیل

مزید نتائج