زخموں: کے نتائج

شاہ محمود قریشی مشکل وقت میں مرہم کے بجائے قوم کے زخموں پر نمک نہ چھڑکیں فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شاہ محمود قریشی سابق وفاقی وزیر ہیں اورامریکہ سے ہونے والے تمام مذاکرات کا حصہ رہے ہیں، انہیں موجودہ حالات میں اپنی پارٹی کے خلاف بیان دیتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ قوم کو اس وقت متحد کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان استعفوں کی بات نہ کریں کیونکہ یہ سلسلہ چل نکلا تو بات کارگل تک پہنچے گی۔ قائد حزب اختلاف کی جماعت نے قوم کو اس وقت اعتماد میں نہیں لیا تھا لیکن موجودہ وزیراعظم پیر

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شاہ زین بگٹی اوران کے ساتھیوں کو رہا کیا جائے، ان کا کہنا ہے کہ یہ مظلوم بلوچ عوام کے زخموں پرمرہم رکھنے کا وقت ہے۔

اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی اوران کے ساتھیوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال انتہائی نازک ہے، اِس وقت دانش مندانہ فیصلے کرنا ہوں گے۔ متحدہ کے قائد نے جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کو فون کرکے ان سے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام قوتوں کو مل کر ملکی ترقی میں حصہ ڈالنا ہوگا اور جمہوریت کو مستحکم

سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر گول کر کے ہمارے زخموں پر نمک چھڑکا: علی گیلانی

لاہور (سلمان غنی) کشمیری قیادت نے سلامتی کونسل کی سالانہ رپورٹ سے مسئلہ کشمیر کا ذکر گول کرنے کے اقدام کو کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر اثر انداز ہونے کی منظم کوشش قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے اور جدوجہد کا سلسلہ تیز کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے اقوام

مزید نتائج