جماعت اہل سنت کے زیراہتمام سیرت النبی اور عالمی امن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا کہ ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کو جاں بحق کیا جاتا تو امریکی میڈیا اسے براہ راست نشر کر رہا ہوتا۔ جس طرح عراق میں صدام حسین کے ساتھ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکیوں کے پاس اسامہ بن لادن کے جاں بحق ہونے کی کوئی شہادت موجود ہوتی تو وہ اسے سمندر برد کرنے کا نہ کہتے۔ سنی رہنما کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو متحد ہوکرعالمی سازشوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ اس موقع پر چئیرمین اسلامی نظریاتی