زار: کے نتائج

زرداری پاکستان کی حالت زار پر توجہ دیں‘ پنجاب حکومت کندھے سے کندھا ملا کر چلے گی‘ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے تمام جماعتیں مل کر ایجنڈا بنائیں : نوازشریف

حیدر آباد (نمائندہ نوائے وقت+ وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری پہلے پاکستان سنبھالیں ملک کی حالت زار پر توجہ دیں، پنجاب حکومت کندھے سے کندھا ملاکر چلے گی صدر زرداری پہلے پاکستان کے مسائل حل کریں پھر سعودی عرب اور ایران کے

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچوں اور خواتین کی حالت زار کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاروں اور نجی اداروں میں شراکت داری پر زور دیا ہے ۔

کراچی میں محکمہ سوشل ویلفئیر کے تحت بچوں کے حقوق کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے یونیسف کے کنٹری منیجر مسٹر اینڈریو نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں بچوں اور خواتین کو مشکلات سے نکالنے کے لئے چائلڈ پروٹیکشن کے عمل میں غیر سرکاری تنظیموں کو شریک کیا جائے۔ صوبائی وزیر نرگس این ڈی خان نے کہا کہ حکومت سندھ اور یونیسف کے تعاون سے سندھ میں سیلاب زدہ خواتین اور بچوں کی بحالی کے لئے تین مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ ساڑھے تین لاکھہ بچوں اور خواتین کو ان مراکز میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں

فلسطینی عوام کی حالت زار عالمی ضمیر کے لئے بڑا چیلنج ہے : چیئرمین سینٹ

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک نے مشرق وسطیٰ کے مسئلے بالخصوص فلسطینی عوام کی حالت زار کو عالمی ضمیر کے لئے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے اس کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ خطے میں امن کا قیام ممکن ہوسکے۔ اسلامی کانفرنس کی تنظیم کی پارلیمانی یونین

مزید نتائج