ریگولیٹ: کے نتائج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ‘ پٹرول 1.07 ڈیزل 3.20 مٹی کا تیل 5.05 روپے لٹر سستا‘ ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے کلو کمی

اسلام آباد / لاہور (خبرنگار + سٹاف رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا‘ پٹرول کی قیمت میں 1.70 روپے‘ ہائی سپیڈ ڈیزل 3.20 روپے مٹی کے تیل کی قیمت میں 5.5 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اوکٹین اور جیٹ فیول کی قیمتوں کے حوالے سے

انصاف کی فراہمی کیلئے تمام وسائل موجود نہیں....عدلیہ کو ریاستی مشینری ریگولیٹ کرنیکا اختیار ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+ اے پی پی+ وقت نیوز+ ریڈیو نیوز) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ آئین عدلیہ کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ ریاستی مشینری کو ”ریگولیٹ“ کرے، تمام آئینی اداروں کو قانون کے تابع رکھنا عدلیہ کا اختیار ہے۔ عدلیہ کو کثیر الجہتی چیلنجز کا سامنا

بلڈ بنکوں کے نظام کو ریگولیٹ نہ کرنے پر بیماریوں میں تیزی سے اضافہ

لاہور (نیوز رپورٹر) صوبے مےں بلڈ بنکوں کے نظام کو رےگولےٹ نہ کرنے اورخون کی نامناسب سےکرےننگ کی وجہ سے معاشرے میں خون سے پھےلنے والی بےمارےوں مےں تےزی سے اضافہ ہورہا ہے،پنجاب میں نجی شعبے کے 12سو کے قریب بلڈ بنک مےں سے تقرےباً35 فےصد تک خون غےر معےاری ہونے کی تصدیق ڈاکٹرز

مزید نتائج