ریگولر: کے نتائج

محکمہ صحت پنجاب نے ڈیڑھ سو اسسٹنٹ پروفیسروں کی ریگولر تعیناتی کا حکم جاری کر دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں محکمہ صحت پنجاب نے تقریباً 150 اسسٹنٹ پروفیسر (گریڈ 18) کی ریگولر تعیناتیوں کے آرڈرز جاری کر دئیے ہیں۔

359نرسوں کی ریگولر بھرتی

لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت نے گذشتہ روز 359نرسوں کے ریگولر بنیاد پر بھرتی کے احکامات جاری کر دیے۔ انٹرویو میں 1600نرسوں نے حصہ لیا جن میں 359نرسوں کی بھرتی کے احکامات جاری کئے گئے۔

حکومت 1800ڈاکٹروں کو ریگولر پرموٹ کرے: ڈاکٹر گرینڈ الائنس

لاہور (کامرس رپورٹر) ڈاکٹرز گرینڈ الائنس ٹیچنگ ہسپتال پنجاب کے نمائندوں نے کہا ہے کہ 1800ڈاکٹرز کے فی لفور ریگولر پرموٹ کیا جائے سوائے ان دو ڈاکٹروں کے جن کا تعلق جنرل کیڈر سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز گرینڈ الائنس ٹیچنگ ہسپتال پنجاب کے عہدیداروں نے

مزید نتائج