لاہور(اے پی پی) پی ٹی وی لاہور سینٹر پر رمضان کے مختلف نوعیت کے پروگرامز کی ریکارڈنگز تیزی سے جاری ہیں۔ پی ٹی وی لاہور سینٹر کے ایگزیکٹو پروگرام منیجر سجاد احمد نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی لاہور سینٹر باصلاحیت پروڈیوسرز اور فنکاروں سے بھرا پڑا ہے۔ انہوں