لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی لاہور مرکز پر ”شاہدہ منی شو“ کی ریکارڈنگ جاری ہے۔ شو کے پروڈیوسر صدر سحر نے بتایا کہ 7 شوز ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا یہ بطور کمپیئر شاہدہ منی کا پہلا پروگرام ہے۔ اس سے قبل وہ گلوکاری اور اداکاری میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔