ریٹائرڈ: کے نتائج

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کیس کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہےجبکہ سپریم کورٹ نےلاپتہ افراد سے متعلق تمام کیسزبھی کمیشن کو بھجوا دیئے ہیں۔

لاپتہ افراد کیس کی سماعت جسٹس شاکراللہ جان کی سربراہی میںجسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پرمشتمل تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالتی استفسار پرایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے بتایا کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطورچیئرمین لاپتہ افراد کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری کردیا جائے گا جبکہ لاپتہ افراد کے ورثا کو معاوضوں کی ادائیگی کے لیے بھی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ اٹارنی جنرل کےکے آغا نے عدالت سے کمیشن کی معیاد بڑھانے کی استدعا بھی کی ۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے ورثا کی شکایات پر ایڈیشنل

لاہورمیں ڈینگی بخار سے مذید تین افراد جان کی بازی ہار گئے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ضیاءالدین بٹ بھی ڈینگی وائرس کاشکار ہوگئے

پنجاب بھرمیں پھیلنےوالے ڈینگی بخار کےعفریت پر قابو نہیں پایا جاسکا، منگل کے روز لاہور کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے تین افراد بخار کے باعث زندگی کی بازی ہارگئے،دوافراد میوہسپتال اورایک جناح ہسپتال میں دم توڑگیا ہلاک ہونے والوں میں ٹاؤن شپ لاہور کا چوبیس سالہ ساجد جبکہ شیرا کوٹ کا ریحان شامل ہے۔ دوسری جانب پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد چھ ہزار نو سو کے قریب پہنچ چکی ہے جن میں سے چھ ہزار پانچ سو کا تعلق لاہور سے ہے۔ دوسری جانب سری لنکا سے آنے والے ڈاکٹروں کی ٹیم نے چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ

مزید نتائج