رینجرز: کے نتائج

کراچی: رینجرز‘ پولیس کا سرچ آپریشن 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار‘ معراج عرف قصائی کو گواہ نے شناخت کر لیا

کراچی (ریڈیو نیوز) کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں رینجرز کی جانب سے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ محاصرے کے دوران رینجرز اہلکاروں کی جانب سے گھر گھر تلاشی لی گئی جبکہ رینجرز کی ناکہ بندی کے باعث علاقہ مکینوں کی آمدورفت کو بھی محدود کیا گیا جبکہ سی

کراچی کےعلاقے پاک کالونی میں رینجرز نےسرچ آپریشن کرکے بیس سےزائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر بڑا بورڈ اور ماربل مارکیٹ سمیت پاک کالونی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کرکے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا ہے اور لوگوں کے آنے جانے پر پابندی ہے۔ گھر گھر تلاشی کے دوران رینجرز نے بیس سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پاک کالونی سے سائیٹ ایریا کو جانے والے راستوں کو بلاک کیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہے جبکہ سرچ آپریشن کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں اور دفاتر اور

مزید نتائج