ریلیف: کے نتائج

سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملی تو آئندہ ماہ ریلیف آپریشن بند ہوجائیگا: اقوام متحدہ

اسلام آباد (ثناءنیوز) اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملی تو آئندہ ماہ اقوام متحدہ کا ریلیف آپریشن بند ہوسکتا ہے۔ سندھ میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وسائل تیزی سے ختم ہوتے جارہے ہیں اور بڑی تعداد متاثرین کو

نادرا کے دفاتر ریلیف دینے کی بجائے شہریوں کےلئے دردِ سر بن گئے

لاہور (رپورٹ: اویس قریشی) ”نادرا“ کے صوبائی دارالحکومت کے دفاتر ریلیف دینے کی بجائے شہریوں کے لئے دردِ سر بن گے ہیں۔ غیر تربیت یافتہ اور سیاسی بھرتیوں کی بھرمار کی فوج ظفر موج پر مشتمل عملہ شناختی کارڈز کے بروقت اجرا اور کوائف صحیح اکٹھے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ چار چار

ڈینگی: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی طرف سے ریلیف فنڈ قائم‘ مجید نظامی نے 50 ہزار عطیہ دیا

لاہور (خبر نگار) ڈینگی بخار کی وبا کے خاتمہ اور عوام الناس میں اس بیماری سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں آگہی پیدا کرنے کے لئے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے ایک ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن‘ ممتاز صحافی اور

مزید نتائج