کراچی (رپورٹ: عبدالقدوس فائق) پاکستان ریلویز نے بھارت سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے یومیہ فی انجن کی شرح سے 50 ریلوے انجن کرائے پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ریلویز نے ٹینڈرز طلب اور جمعرات کو بھارت سے جو پیشکش موصول ہوئی وہ ایک کروڑ 30 لاکھ روپے یومیہ فی انجن ہے۔