ریلا: کے نتائج

دریائےستلج میں گنڈا سنگھ والا کےمقام پر اٹھاسی ہزارکیوسک کا سیلابی ریلا گزررہا ہے، سیلابی ریلے سے قصور کے مزید کئی دیہات زیرآب آگئے ۔

بھارت کی جانب سے چھوڑے جانے والے پانی کے ریلے سے گنڈا سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج کی سطح میں بدستور اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث قصور کے مزید کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ سیلابی ریلے کا پانی ضلع قصور کےنواحی گاؤں چنداسنگھ ، مستےکے، بھاکی اورکلنجر کے نشیبی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے جس سے ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نےلاہورسےہنگامی بنیادوں پرمزید موٹر بوٹس ، کشتیاں اورسول ڈیفنس کا عملہ طلب کیاہے۔ متاثرین نے الزام عائد کیا ہےکہ ضلعی انتظامیہ صرف خانہ

بھارت نے ستلج میں بڑا ریلا چھوڑ دیا‘ کئی دیہات زیر آب‘ فلڈ وارننگ جاری

قصور + لاہور + بدین (نامہ نگار + ریڈیو مانیٹرنگ / وقت نیوز) بھارت نے دریائے ستلج میں پانی کا بڑا ریلا چھوڑ دیا جس سے کئی دیہات زیر آب آ گئے جبکہ قصور‘ وہاڑی‘ پاکپتن اور اوکاڑہ کے لئے فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی۔ ہیڈ سلیمانکی سے 15 برس بعد 65 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزرے گا۔ بدین

قصورمیں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج سے ستاون ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے،جس میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ سے متعددیہات زیر آب آ گئے ہیں۔

بھارت کی طرف سے چھوڑے جانے والے پانی کی وجہ سے ککر پوسٹ کے مقام پر پانی کی سطح ساڑھے اٹھارہ فٹ کے قریب پہنچ گئی ہے،اور ستاون ہزار کیوسک کاریلہ گنڈا سنگھ والا کے مقام سے گزر رہا ہے ۔پانی میں مسلسل اضافے کی وجہ سے چندا سنگھ والا،ماہیوالہ،اور پتن سمیت متعدد دیہات کوپانی نے چاروں طرف سے گھیرے میں لے لیا ہے،جس کی وجہ سے ان علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے،جبکہ امدادی کارکن پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔

مزید نتائج