تازہ ترین:

ریس: کے نتائج

سلواکیہ کے پیٹر سیگان نے ٹور آف سپین سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ اپنے نام کر لیا

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں جاری ریس کا چھٹا مرحلہ ایک سو ترانوے اعشاریہ چار کلو میٹر پر مشتمل تھا۔ طویل فاصلے کو طے کرنے کے لئے سائیکلسٹ کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا تاہم سلواکیہ کے پیٹر سگان مکمل طور پر پوری ریس میں حاوی رہے۔ پیٹر سگان نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹے مرحلے میں کامیابی حاصل کی ۔ ڈینی مورینو چند سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ریس میں سلوین شیونیل اب تک مجموعی برتری کے ساتھ سر فہرست ہیں۔

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ آسٹریلیا کے کیڈل ایونز نے جیت لیا

پیرس (آئی اےن پی) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ آسٹریلیا کے کیڈل ایونز نے جیت لیا۔ نوروے کے تھور ہوشووڈ کو ریس میں مجموعی برتری حاصل ہے۔ لورینٹ سے مورڈی بریٹنیگ تک سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ ایک سو بہتر اعشاریہ پانچ کلومیٹر پر مشتمل تھا جس میں سائیکلسٹ نے ایک

لاہورپولیس نے دہشت گردی کے ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لئے تھانہ ریس کورس میں مکمل ریہرسل کی۔

لاہورپولیس کی جانب سے کسی بھی تھانے کو ممکنہ طور پر دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی صورت میں ریہرسل تھانہ ریس کورس میں کی گئی، جس میں کویئک ریسپانس فورس، لائنز ریزرو، تھانہ پولیس اورسول ڈیفنس سمیت پنجاب پولیس کے افسروں نے حصہ لیا۔ ہنگامی طور پر کی جانے والی اس ریہرسل میں اس بات کو مد نظر رکھا گیا تھا کہ فورسز کتنی جلدی وقوعہ پر پہنچتی ہیں اور کارروائی کے بعد سرچ آپریشن کے لئے کیا طریقہ کاراختیار کیا جاتا ہے۔ ریہرسل کے دوران مال روڈ سے چائنہ چوک تک علاقے کی ناکہ بندی کرکے ٹریفک کوروک دیا

مزید نتائج