ریزنگ: کے نتائج

دنیا بھر کے سفارتی راز فاش کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس مالی بحران کا شکار ہوگئی جس پر قابو پانے کے لئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کر دی گئی ہے۔

فنڈ ریزنگ مہم کے لئے ویب سائٹ کے سربراہ جولین اسانج کے ساتھ لنچ کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے اور پہلے مرحلے میں آٹھ لوگوں کو یہ آفر دی گئی ہے۔جولین اسانج کے ساتھ لنچ میں شرکت کے لئے ایک ہزار امریکی ڈالر کی بولی لگائی گئی۔بولی میں جیتنے والے افراد دو جولائی کو جولین اسانج کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھائیں گے

شاہدہ منی کا متاثرین سیلاب کیلئے فنڈ ریزنگ شو میں فن کا مظاہرہ

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے گذشتہ رات اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام متاثرین سیلاب کے لئے فنڈ ریزنگ شو میں پرفارم کیا۔ انہوں نے لاہور پہنچنے پر بتایا کہ یہ شو بہت کامیاب رہا ہے۔ اس میں میرے علاوہ عدیل برکی اور اسلام آباد کے

سیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ شو ابرارالحق کی زبردست پرفارمنس،پاکستانی شائقین نے دل کھول کر امداد دی

لاہور ( کلچرل رپورٹر) چیئرمین سہارافارلائف ٹرسٹ ابرارالحق کی ویمبلے رینا لندن میںسیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ شو میں زبردست پرفارمنس، ابرارالحق جب ہال میں گانے کے لیے آئے تو شائقین نے کھڑے ہوکر گرمجوشی سے ان کا استقبال کیا اور ہر گانے پر دل کر داد دی۔ ذرائع کے مطابق

مزید نتائج