ریاض: کے نتائج

فلمسازو ہدایتکار ریاض شاہد کی برسی آج منائی جائیگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) معروف مصنف، فلمسازو ہدایت کار ریاض شاہد مرحوم کی برسی آج ہفتہ یکم اکتوبر کو منائی جائے گی۔ ریاض شاہد نے 1958ءسے 1971ءتک پاکستان کو بہترین فلمیں دیں۔ ان کی فلموں میں بھروسہ، شہید، بدنام، سسرال، نظام لوہار، فرنگی اور یہ امن خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ اسلامی

وہاب ریاض آئی سی سی ایوارڈزتقریب میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے

لندن (آئی اےن پی) آئی سی سی ایوارڈزتقریب میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹےم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض لندن پہنچ گئے جس سے اس بات کے امکانات روشن ہوگئے ہیں کہ وہ آئی سی سی ایوارڈحاصل کرلیں گے۔ وہاب ریاض نے امید ظاہرکی ہے کہ وہ آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

وہاب ریاض آئی سی سی ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ جیتنے کیلئے پُرامید

لاہور (نیٹ نیوز) فاسٹ بالر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم کی نمائندگی کے شدت سے منتظر ہیں جبکہ انہیں امید ہے کہ وہ آئی سی سی ایمرجنگ پلیئر آف دی ائر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہیں گے۔ وہاب ریاض کو آئی سی سی ایمرجنگ پلیئر آف دی ائر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ وہ ایوارڈز

مزید نتائج