واشنگٹن (جی این آئی) یکم اکتوبر سے ریفارمڈ جی ایس ٹی کے نفاذ کی یقین دہانی پر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ قرضے کی ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی آئندہ قسط جاری کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ واشنگٹن مذاکرات میں آئی ایم ایف حکام معاشی اہداف کے حوالے سے بعض شرائط نرم کرنے پر بھی آمادہ ہو گئے