لاہور (وقت نیوز + ریڈیومانیٹرنگ) سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے کہا ہے پاکستان کا مستقبل روشن ہو سکتا ہے کیونکہ پاکستان کے پاس قدرتی‘ معدنی اور سب سے بڑھ کر انسانی وسائل موجود ہیں‘ ہمارے لوگ ذہین بھی ہیں سخت کوش اور محنت کے عادی بھی ہیں تاہم جو کمی ہے وہ لیڈرشپ میں