رہنماو¿ں: کے نتائج

طائف: مسلم لیگی رہنماو¿ں کا راجہ کمال اور راجہ محمد ریاض کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام، سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کی گئی

طائف (ممتاز احمد بڈانی) مسلم لیگی رہنما راجہ کمال اور راجہ محمد ریاض نے طائف میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیلاب زدگان کے لئے امدادی مہم چلائی گئی جس میں کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اکٹھی ہونے والی دو لاکھ روپے کی رقم نوائے وقت ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

امیر انٹرنیشنل ختم نبوت سمیت دیگر رہنماو¿ں کا مولانا محمد سالم قاسمی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا محمد سالم قاسمی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلة الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی، نائب امیر مرکزیہ ممتازاسلامی مفکر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مولانا اسعد محمود الشیخ عبدالصمد اور مولانا عبدالرو¿ف نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی عابدہ، زاہدہ اور نیک سیرت خاتون تھیں۔ انہوں نے مرحومہ کے لئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ دریں

مزید نتائج