رہنماءمسلم: کے نتائج

بجلی کا بحران: بیرون ملک مقیم پاکستانی فنڈز دینے کو تیار ہیں: رہنماءمسلم لیگ سعودی عرب

مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) پاکستان مسلم لیگ سعودی عرب کے چیئرمین مسعود احمد پوری اور نائب صدر چوہدری محمد اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی 9نکاتی تجاویز کو سراہا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے بحران کے حل کے قلیل المدتی اور طویل المدتی منصوبوں کےلئے 90 لاکھ بیرون ملک پاکستانی کےلئے فنڈز کی فراہمی میں حصہ ڈالنے کےلئے تیار ہیں جس کےلئے انہوں نے بعض تجاویز دیں جن میں کہا گیا ہے کہ تمام پاکستانی "پیشگی شیئرز" کی خریداری کر کے حکومت کو رقم فراہم کرنے کو تیار ہیں جن