رہنما¶ں: کے نتائج

اے پی سی کل ہو گی‘ شجاعت‘ فضل الرحمن‘ منور حسن عمران سمیت 39 رہنما¶ں نے دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (عترت جعفری + مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے دھمکی آمیز لہجہ کے پیش نظر طلب کی جانے والی اے پی سی جمعرات کو دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہا¶س اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ وزیراعظم کے گذشتہ دو دنوں کے دوران ملک کی سیاسی قیادت سے رابطوں کے بعد اب تک مجموعی طور پر 55 سے زائد دعوت نامے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم‘ اقوام متحدہ کا ٹریبونل انکوائری کرے: علی گیلانی/ بھارتی ٹیم کی پھر حریت رہنما¶ں کو مذاکرات کی دعوت

سرینگر (نیوز ایجنسیاں) بزرگ کشمیری رہنما علی گیلانی نے جعلی مقابلوں کے خلاف جمعہ کو مظاہروں کی کال دی ہے۔ انہوں نے کہا اقوام متحدہ کا جنگی جرائم کا ٹریبونل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جرائم کی ازخود تحقیقات کرے۔ میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے بھارتی فوجی ترقیوں اور

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مہاجر قومی موومنٹ کے 2 رہنما¶ں سمیت 4 جاںبحق

کراچی (آن لائن) کراچی کے علاقہ طارق روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مہاجر قومی موومنٹ آفاق گروپ کے 2 رہنما¶ں سمیت 4 افراد کو جاںبحق اور ایک خاتون سمیت 3 کو زخمی کر دیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بازار‘ دکانیں بند ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شہید ملت

مزید نتائج