رہنا: کے نتائج

سرحد پار شدت پسندوں کے کیمپ دوبارہ فعال ہورہے ہیں چوکس رہنا ہوگا:منموہن

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں سرحد پار شدت پسندوں کے کیمپ دوبارہ فعال ہو رہے ہیں جنہیں ناکام کرنے کیلئے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ ملک میں سکیورٹی کا نظام ابھی پوری طرح پختہ نہیں، دہلی ہائیکورٹ دھماکوں سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت

پاکستان کیساتھ تعلقات آسان نہیں‘ ان کا قائم رہنا دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: امریکہ

واشنگٹن (اے این این) امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام ترجمان مارک سی ٹونر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات آسان نہیں مگران کا قائم رہنا دونوں ممالک کے مفاد مےں ہے، چیلنجز پر قابو پائیں گے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون جاری رہےگا۔ گزشتہ روزمعمول کی پریس

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آخری عقوبت خانے اوراسلحہ کی برآمدگی تک کراچی میں آپریشن جاری رہنا چاہیے۔

سینیٹر زاہد خان اور اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی میں آپریشن ان کے مطالبے پر کیا جارہا ہے اورحکومت کا فرض ہے کہ مجرموں کو کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی نہ کی گئی تو مثبت نتائج سامنے نہیں آئیں گے جبکہ ایم کیو کی جانب سے حکومت میں شمولیت پر اے این پی کے تحفطات برقرار ہیں۔ سینیٹر زاہد خان نے کہا کہ آئی ایس آئی اور شہید بے نظیر بھٹو کی جانب سے لکھے گئے خط سے متعلق بھی جواب

مزید نتائج