رہائی: کے نتائج

عافیہ کی رہائی کیلئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے : قائمہ کمیٹی انسانی حقوق

اسلام آباد (خبرنگار) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کے لئے وزارت قانون، خارجہ اور انسانی حقوق کو مل کر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹر عافیہ کو سزا ہی دلوانا تھی تو امریکی

عافیہ اور لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے 10مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (ثناءنےوز ) ڈےفنس آف ہےومن رائٹس اور انسانی حقوق کی تنظےموں نے عافےہ صدےقی و لاپتہ افراد کی رہائی کے لےے 10 مارچ کو فےصل آباد سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ ڈاکٹر عافےہ صدےقی اور لاپتہ افراد کی رہائی کے لےے کردار ادا

وزیراعظم کا قائد مسلم لیگ ن کو فون‘ فوزیہ صدیقی کی ملاقات ۔۔ آبدوزوں کے سودے میں کمشن کی تحقیقات‘ عافیہ کی رہائی کیلئے سفارتی کوششیں کی جائیں : نوازشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) وزےراعظم ےوسف گےلانی نے مسلم لےگ(ن) کے قائد نواز شرےف کو لاہورہائےکورٹ کی جانب سے ان کی نااہلی کے حوالے سے دائر پٹےشن مسترد کئے جانے کے فےصلہ پر مبارکباد دی ہے،وزےراعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق منگل کی رات وزےراعظم نے

مزید نتائج