تازہ ترین:

رہا: کے نتائج

آئی ایس آئی کا ایک دھڑا دہشتگرد گروپوں کی معاونت کر رہا ہے، خطے میں امن کیلئے پاکستان کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ ایڈمرل مائیک مولن

ایڈمرل مائیک مولن کی جانب سے الزامات کا سلسلہ بدستورجاری ہے،واشنگٹن میں نیشنل ریڈیو سٹیشن کوانٹرویو دیتے ہوئے مائیک مولن نے کہا کہ آئی ایس آئی نہ صرف حقانی نیٹ ورک بلکہ لشکر طیبہ کو بھی مالی امداد کے علاوہ اپنے ملک میں محفوظ ٹھکانے فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان خطے میں بھارت کیخلاف کافی عرصے سے مذہبی گروپوں کوایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا رہا ہے اور بھارت کے بعد پاکستان نے افغانستان میں بھی ان گروہوں کو استعمال کیا ، انکا کہنا تھا کہ خطے کی تینوں ممالک بھارت پاکستان اور افغانستان کو قیام امن

گنگولی کا دماغ ٹھیک نہیں، سچ بھارتی کھلاڑیوں سے برداشت نہیں ہو رہا: آفریدی

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کا خود دماغ ٹھیک نہیں ہے بلکہ میں کہوں گا کہ ان کا خود کا کرکٹ کیریئر فاسٹ بولرز نے ہی ختم کیا،انہوں نے یہ بات سارو گنگولی کی جانب سی دیئے گئے اس بیان کے رد عمل میں

ہرمشکل گھڑی میں ساتھ دینے والا پاکستان کا بہترین دوست چین آج اپنا باسٹھواں یوم آزادی منا رہا ہے

یکم اکتوبرعوامی جمہوریہ چین کے عوام کے لئے خوشیوں کا پیغام لاتا ہے. چین اور دنیا کے دیگرممالک میں مقیم چینی باشندےآج اپنا یوم آزادی پورے قومی جوش و جذبے سےمنارہے ہیں،باسٹھ سال پہلے خانہ جنگی کے اختتام پرعوامی جمہوریہ چین نے آزادی حاصل کی تھی اس کے بعد وہ مختلف مراحل سے گذرتا رہا اور ترقی کی منازل طے کرتا رہا۔آج چین معاشی طورپر دنیا کی بڑی طاقتوں کی صف میں شامل ہوچکا ہے۔ہانگ کانگ میںچین کے قومی دن کے حوالے سےقومی پرچم لہرانے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سرکاری حکام اورمختلف شعبہ زندگی سے تعلق

مزید نتائج