پشاور (بیورو رپورٹ / وقت نیوز / نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام ڈرون حملوں کےخلاف نیٹو فورسز کی سپلائی روکنے کےلئے پشاور (حیات آباد) مےں دیئے گئے دھرنے کے دوسرے اور آخری روز ہزاروں افراد نے عمران خان کی قیادت مےں رات کھلے آسمان تلے گزاری جبکہ شرکت کےلئے ملک