رکھے: کے نتائج

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ارسٹھ ارب ڈالرکا نقصان اٹھایا،اتحادی ہونے کے ناطے امریکا پاکستان کے مفادات کا خیال رکھے۔ حناربانی کھر

ایک امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں آج پاکستانی قوم یہ سوال کرنے پر مجبور ہوگئی ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو کیا حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی اس جنگ میں پاکستان کی معیشت سب سےزیادہ متاثرہوئی۔ حنا ربانی کھرکا کہنا تھا کہ پاکستان کوآئے روز دہشتگردی کا سامنا رہتا ہے کوئی بھی ملک تنہا دہشتگردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن وترقی کیلیے کام کررہا ہے ہم

سی آئی اے ڈرون حملوں سے متعلق معلومات خفیہ رکھے: امریکی عدالت کا حکم

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈرون حملوںسے متعلق معلومات خفیہ رکھی جائیں اور سی آئی اے کے سابق سربراہ لیون پنیٹا ان حملوں کے حوالے سے عوامی سطح پر معلومات فراہم کرنے کے پابند نہیں ہونگے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی ایک ضلعی

نالائقیوں کے باعث ملک کے دو ٹکڑے ہو گئے‘ سیاستدان ماقی ماندہ پاکستان کے بھی پیچھے پڑے ہیں‘ اللہ اسے قائم رکھے : مجید نظامی

لاہور (نیوز رپورٹر) اگر قائداعظمؒ نہ ہوتے تو پاکستان معرض وجود میں نہ آتا اور آج ہم غلامی کی زندگی گزار رہے ہوتے۔ نوجوان نسل پاکستان کو قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے افکارو خیالات کے مطابق بنانے کیلئے اپنا کرداراداکرے جبکہ آئندہ الیکشن میں صرف ان افراد کو ووٹ دیں جو اس

مزید نتائج