رکھنے: کے نتائج

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام تک ملاجلا رجحان رہا ، ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران آغاز سے اختتام تک محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ،ہنڈریڈ انڈیکس ایک وقت میں گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا تاہم سیمنٹ اسٹاکس اور ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے شئیرز میں نئی خریداری نے انڈیکس کو گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں مدد دی ،ہنڈریڈ انڈیکس سترہ پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار چھ سو بیالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم آٹھ کروڑ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے سب سے زیادہ سودے پی ٹی سی ایل کے شئیرز میں

اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئےشکیل گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس کےمطابق قاری شکیل گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کو ایوان صدر اور پارلیمنٹ ہاوس کے عقب لوہی دندی کی پہاڑیوں سے گرفتار کیا گیا ہے ملزم کی نشاندہی زیر حراست دہشتگرد سردار علی خٹک نے کی تھی، گرفتار دہشتگرد بارہ کہو اور راول ڈیم کے علاقوں میں ہونے والے دو دھماکوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ دوسرے واقعے میں تھانہ گولڑہ کی حدود سے گولڑہ موڑ سے اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نےایک مسروقہ کار کو قبضے میں لے کر اس میں موجود آگ بھجانے والے سلنڈروں میں رکھا گیا اٹھاسی کلو گرام دھماکا خیز

مزید نتائج