رکھا: کے نتائج

لاہور کے کسی ”K“ بلاک میں دہشت گردوں نے اپنا ٹھکانہ بنا رکھا ہے ،وفاقی وزارت داخلہ کے مراسلے میں انکشاف

لاہور (نمائندہ خصوصی) ”لاہور کی کسی آبادی کے ”کے“ بلاک میں دہشت گردوں نے اپنا ٹھکانہ بنا رکھا ہے جہاں بڑی مقدار میں اسلحہ‘ دھماکہ خیز مواد اور خودکش جیکٹیں جمع کر لی گئی ہیں۔ یہ دہشت گرد کسی بھی وقت شہر میں تباہی پھیلا سکتے ہیں۔“ یہ انکشاف وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے

قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں لاتعداد افراد ڈینگی کا شکار ہوکراپنی جان گنوادیتے ہیں، ترقی پذیر ممالک میں اس تعداد میں ہرسال اضافہ ہورہا ہے۔ سائنسدانوں نے ویت نام میں ڈینگی مچھرکو کنٹرول کرنے کے لئے نومقامات پرواٹربَگزکا استعمال کیا، کوئینزلینڈ انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ کے شمال اوروسطی ویتنام میں ہونے والے اس تجربے سے ان مقامات پر ڈینگی بخار پر مکمل طورپرقابوپالیاگیا، تحقیق میں شامل ڈاکٹر برائن کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کو عالمی سطح پر استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

جئے سندھ قومی محاذ کے رہنما بشیر قریشی نے کہا کہ ہے اسلحہ اپنی حفاظت کیلئے رکھا ہے ،اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار رحمان ملک ہونگے۔

ڈسٹرکٹ جیل سے ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر قریشی نے کہا کہ کہ کراچی میں ہزاروں دہشتگرد اسلحہ کی ناجائز نمائش کرتے ہیں حکومت انکے خلاف کچھ نہیں کرتی،سازش کے تحت سندھیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بشیر قریشی نے کہا کہ انکے پاس موجود ہتھیاروں کے لائسنس ہیں اوراگرہتھیار واپس نہ کیے گئے تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے اور اگر انکی جان کو کچھ نقصان پہنچا تو ذمہ دار وفاقی حکومت اور رحمان ملک ہونگے۔انہوں نے کہا کہ اگرحکومت نے سندھ میں سیلاب متاثرین کے

مزید نتائج