رک: کے نتائج

فوج کامطالبہ کرنےوالےفوج کےخیرخواہ نہیں، فوج اگرکراچی گئی تو کراچی کی تنگ گلیوں میں نہ رک سکے گی اور نہ ہی وہاں سے نکل سکےگی۔ چوہدری نثارعلی خان

ایک پریس ریلیز میں چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ ہرعسکریت پسند گروپ کےپیچھےکسی نہ کسی حکومتی جماعت کاہاتھ ہوتا ہے اورفوج کو کراچی بھیجنےسےپہلےپارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیےاور اس حوالے سے فیصلہ بھی پارلیمنٹ ہی کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کےحالات پرحکومت ڈرامہ بازی کررہی ہے اور یہ حکومتی نااہلی کا ایک بڑا ثبوت ہے کہ کراچی کی صورت حال کنٹرول نہیں ہورہی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کو رحمان ملک کے اثر سے نکالنا ہوگا تاکہ وہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آزادی سے کام کر سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ نون

سحر و افطار پر لوڈشیڈنگ نہ رک سکی‘ روزہ دار سراپا احتجاج‘ دھرنے‘ سڑکیں بلاک

شیخوپورہ + قصور + کھڈیاں خاص (نامہ نگار خصوصی + نامہ نگاران) سحر، افطار اور نماز تراویح کے دوران لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ رک سکا جس پر روزہ دار سراپا احتجاج بن گئے، کئی شہروں مےں مظاہرین نے دھرنے دیئے اور ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کر دیں۔ صدر زرداری نے سحر، افطار پر لوڈشیڈنگ کا

توانائی کی کمی سے صنعتوں کا پہیہ رک گیا‘ چولہے ٹھنڈے ہو رہے ہیں: شہباز شریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان کو آج توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے جس سے زراعت‘ صنعت سمیت زندگی کے تمام شعبے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ توانائی کی کمی کی وجہ سے صنعتوں کا پہیہ رُک گیا ہے اور محنت کشوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو

مزید نتائج