رپورٹر: کے نتائج

عبداالشکور ابی حستن، بلند اختر، شفیع شاہد کی نوائے وقت کراچی کے چیف رپورٹر یوسف خان کے انتقال پر تعزیت

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کویت کے صدر عبدالشکورابی حسن اور سیکرٹری جنرل میاں بلند اختر، سیکرٹری خزانہ میاں شفیع شاہدنے نوائے وقت کراچی کے چیف رپورٹر یوسف خان کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور پسماندگان سے تعزےت کرتے

نوائے وقت کراچی کے چیف رپورٹر یوسف خان کی تدفین آج ہو گی

کراچی (سٹاف رپورٹر + خصوصی رپورٹر) ممتاز صحافی و کالم نگار‘ نوائے وقت کراچی کے چیف رپورٹر یوسف خان کی تدفین آج جمعہ کو کراچی میں ہو گی۔ ان کی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد سلطان مسجد ڈیفنس میں ہو گی جبکہ بعدازاں انہیں ڈیفنس فیز 4 کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ یوسف

عبداالشکور ابی حسن، بلند اختر، شفیع شاہد کی نوائے وقت کراچی کے چیف رپورٹر یوسف خان کے انتقال پر تعزیت

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کویت کے صدر عبدالشکورابی حسن ،سیکرٹری جنرل میاں بلند اختر، سیکرٹری خزانہ میاں شفیع شاہدنے نوائے وقت کراچی کے چیف رپورٹر یوسف خان کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

مزید نتائج