اسلام آباد میں سپیریم کورٹ بارایسوسی ایشن کا اجلاس صدرعاصمہ جہانگیر کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر عمل کرے۔ اجلاس میں متقفہ طور پر ایک قرار داد منظور کی گئی جس میں کہا گیا کہ حکومت عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرتی تو اس کے خلاف راست اقدام سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے کراچی شہداء ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدرہائیکورٹ باراصغرعلی گل کا کہنا تھا کہ حکومت کا سپریم کورٹ سے رویہ پہلے دن سے ہی خراب