نیویارک (ریڈیو نیوز) بدعنوانی اور حکومت کی نااہلی کے خدشات کے باعث امریکہ سے ملنے والی امداد کا سلسلہ سست روی کا شکار ہو گیا ہے‘ امریکی اخبار کے مطابق پاکستان کو مختص 1.5 ارب ڈالر میں سے دسمبر سے اب تک صرف 17 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کی امداد موصول ہوئی ہے‘ یو ایس ایڈ انسپکٹر جنرل کے