روہن: کے نتائج

پاک بھارت جوڑی اعصام الحق اور روہن بوپنا یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پولینڈ کی جوڑی سے شکست کھاگئی

امریکہ میں ہونے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت جوڑی اعصام الحق اور روہن بوپنا نے پولینڈ کی جوڑی کا مقابلہ کیا۔ میچ کے پہلے سیٹ میں اعصام الحق اور بھوپنا کو چھ دو جبکہ دوسرے سیٹ میں سات چھ سے شکست ہوئی، اس شکست کے بعد پاکستان اور بھارتی ٹینس سٹارز کی جوڑی مقابلوں سے باہر ہوگئی، اس سے قبل پاک بھارت جوڑی نے برطانیہ کی جوڑی کولن فلیمنگ اور روز کو کوارٹرز فائنل میں سات پانچ ، دو چھ اور سات پانچ سے ہرایا تھا

پاکستان کے اعصام الحق اور روہن بوپنا لیگ میسن ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار گئے۔

واشنگٹن میں جاری یوایس اوپن کا وارم اپ ٹورنامنٹ سیڈڈ کھلاڑیوں کے لئے مایوس کن رہا اورپاک بھارت ٹینس اسٹارز اعصام الحق اور روہن بوپنا ایک راؤنڈ ہی کے مہمان ثابت ہوئے۔ڈبلز عالمی نمبر ون بائرن برادرز مائیک اور باب بھی پہلے ہی راؤنڈ میں ہار گئے۔ بہاماس کے مارک نولز اور بیلاروس کے زیویئر میلسی نے اعصام اور بوپناکو شکست دی۔اعصام اور بوپنا نے سخت مقابلہ کیالیکن سات چھ،چھ سات اوردس آٹھ سے شکست انکا مقدر بنی،اس ناکامی کے بعداعصام الحق اور روہن بوپنا کی یوایس اوپن کی تیاریاں متاثر ہونگی۔

ومبلڈن : اعصام الحق اور روہن بوپنا کو شکست

ومبلڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی را¶نڈ میں شکست کھا گئی۔ پاکستان بھارت جوڑی کو کولمبیا کے رابرٹ فارا اور سباسٹین نے ہرایا۔ دیگر مقابلوں میں سوڈرلنگ، ڈجکووچ، سرینا ولیمز تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ لی نا اور زانگ جی

مزید نتائج