تازہ ترین:

روکنے: کے نتائج

پاکستانی امداد روکنے کا بل امریکی ایوان نمائندگان میں پیش‘ حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان سے ملکر کارروائی کرنا چاہتے ہیں : امریکہ‘ چین سے بھی بات کرنا چاہتے ہیں : ہیلری

واشنگٹن (آئی این پی + اے این این) امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے ریپبلکن رکن ٹیڈپوئے نے پاکستان کی امداد بند کرنے کےلئے بل ایوان نمائندگان میں پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اُسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کے بعد ثابت ہو گیا کہ پاکستان بے وفا، دھوکے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےنجی لیبارٹریز کی جانب سے ڈینگی کے بلڈ ٹیسٹ پر اوور چارجنگ روکنے کے لیے کمیٹی قائم کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ڈینگی کے تدارک کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ حکام کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی کہ نجی لیبارٹریزمیں ڈینگی کے مریضوں سے بلڈ ٹیسٹ کے ناقابل برداشت چارجز وصول کررہی ہیں۔ اس موقع پر اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ پر آنے والے خرچ اور وصول کی جانے والی فیس میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ نجی لیبارٹریاں قدرتی آفت کو منافع خوری کا ذریعہ بناتے ہوئے غریب عوام سے زائد چارجز وصول نہ کریں۔ شہباز شریف نے ٹیسٹوں کے نرخوں کے

منشیات سمگلنگ روکنے کیلئے پاکستان، بھارت میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (آئی این پی+ ثنا نیوز) پاکستان اور بھارت نے سرحد پار منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پردستخط کرتے ہوئے مﺅثر اور مسلسل اقدامات کے ذریعے منشیات اور زہریلے کیمیکل کی سمگلنگ روکنے اور قابل عمل معلومات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ منگل کو بھارتی

مزید نتائج